9محرم کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے انتہائی سخت اقدامات مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ Updated 08 Aug, 2022 11:51am
ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے جلوس: سیکیورٹی کے سخت انتظامات، موبائل سروس بند کراچی میں 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس نشترپارک سے دوپہر ایک بجے برآمد ہوگا۔ Updated 08 Aug, 2022 11:36am