شیخ رشید اور گل زمان نامی شخص کی مبینہ آڈیو لیک مبینہ آڈیو میں شیخ رشید ایک شخص سے کہہ رہے ہیں کہ جلیل شرقپوری کو پیمنٹ کردی گئی ہے Published 17 Jul, 2022 04:37pm