فن لینڈ کی وزیراعظم نے لیک ویڈیو پرتنقید کے بعد ڈرگ ٹیسٹ کروالیا میں جانتی تھی کہ ویڈیو بنائی جارہی ہے تاہم افسوس ہے کہ اسے پبلک میں لیک بھی کردیا گیا۔ Published 20 Aug, 2022 04:12pm