شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 84ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال نے علیحدہ وطن کا خواب دیکھا اور اپنی شاعری سے برصغیر کے مسلمانوں میں بیداری کی نئی روح پھونک دی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.