Pakistan Court adjourns hearing against PTI leaders for violation of code of conduct Election Commission cannot take action against Imran Khan and Asad Umar till August 22 Published 21 Jul, 2022 02:42pm
سندھ بلدیاتی انتخابات: پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو مسترد کردیا الیکشن کمیشن نے فیصلے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں کو کیوں نہیں بلایا؟ ان کو معلوم تھا کہ الیکشن ہوگئے تو ان کے منہ کالے ہوں گے، خرم شیر زمان Updated 21 Jul, 2022 09:25am
الیکشن کمیشن نے کراچی میں این اے 245 ضمنی اور سندھ بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے سندھ کے 16 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 28 اگست کو ہوں گے جب کہ این اے 245 کراچی کا الیکشن 21 اگست کو ہوگا Published 20 Jul, 2022 11:26pm
سندھ کے بلدیاتی الیکشن موسمی صورتحال کے باعث ملتوی ہوگئے: ذرائع الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق سندھ کے بلدیاتی الیکشن 21 یا 28 اگست کو کرانے پر غور کیا جا رہا ہے Published 20 Jul, 2022 10:34pm
الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو کہوٹہ میں ڈیم کے افتتاح سے روک دیا ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد کے لئے وزیراعظم نے ڈیم کا افتتاح منسوخ کردیا ہے جب کہ پرنسپل سیکرٹری نے اس متعلق الیکشن کمیشن کو بھی آگاہ کردیا ہے Published 28 Jun, 2022 09:47pm
دسمبر تک مردم شماری نہ ہوئی تو حکومت سے وجوہات مانگیں گے: فروغ نسیم اس موقع پر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ایم کیوایم ملک میں تبدیلی کی سب سے بڑی علامت ہے، ہم نے نےمشکل وقت میں مڈل کلاس کوآگے بھیجا ہے Published 28 Jun, 2022 07:21pm
سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو تمام 14 اضلاع میں برتری حاصل ہے۔ Updated 27 Jun, 2022 12:36pm
Pakistan PPP leads in violence-marred Sindh local govt elections To elect mayors, union councilors to manage towns, cities Updated 27 Jun, 2022 06:32pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم کالعدم قرار دیدیا عدالت نے تمام سیاسی جماعتوں کی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات ایک ساتھ کرنے کی پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی Published 16 Jun, 2022 07:09pm
وزیراعظم شہباز شریف اور عمران خان کے اثاثوں کی کیا مالیت ہے؟ عمران خان نے گوشواروں میں زمان پارک، میانوالی اور بھکر میں وراثتی زمین اور بنی گالا گھر کو گفٹ ظاہر کیا ہے Published 15 Jun, 2022 05:24pm
پنچاب اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے 2 جون کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی، پی ٹی آئی نے کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ Published 14 Jun, 2022 01:50pm