آسیب زدہ فریج میں بسی “سوتیلی ماں کی روح” سے پریشان شخص کا اشتہار خوف زدہ شخص نے اپنی "سوتیلی ماں کی روح" سے آسیب زدہ فریج سے چھٹکارا پانے کیلئے تشہیر کا سہارا لیا ہے Published 06 Aug, 2022 09:20pm