پہلے ون ڈے میں خوشدل شاہ کی 23 گیندوں پر 41 رنز کی شاندار اننگز پاکستان کو مشکل پڑی تو خوشدل شاہ نے 4 بلندو بالا چھکے لگا کر میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔ Published 09 Jun, 2022 10:11am