بگ باس کی ایک اور کھلاڑی سونالی پھوگاٹ انتقال کر گئیں سونالی پھوگاٹ نے 22 اگست کی رات آخری سانس لی۔ وہ اپنے عملے کے کچھ ارکان کے ساتھ گوا گئی تھیں۔ Published 23 Aug, 2022 10:46am