Pakistan ‘Pat on back’: PM Shehbaz announces Rs5m for labourers in Balochistan Says such staff needed encouragement Updated 04 Sep, 2022 06:20pm
Pakistan Balochistan educational institutions to reopen tomorrow Decision on Naseerabad, Jaffarabad districts will be taken later Published 04 Sep, 2022 10:07am
Pakistan Death toll from catastrophic rains, flooding in Pakistan reaches 1,162 36 people died during the last 24 hours: NDMA Updated 31 Aug, 2022 08:21pm
لسبیلہ حادثہ: فوج مخالف پروپیگنڈے میں 18 بھارتی اکاؤنٹس شامل ہونے کا انکشاف رپورٹ میں سیاسی جماعتوں کو کلین چٹ دیتے ہوئے پروپیگنڈے کو انفرادی عمل قرار دیا گیا ہے۔ Updated 23 Aug, 2022 06:24pm
بارشوں نے صدارتی ایوارڈ یافتہ استاد سچو خان بگٹی کا آشیانہ اجاڑ دیا استاد سچو خان بگٹی پہلے ہی حکومتی عدم توجہی کے باعث کسمپرسی کا شکار ہیں، اور اب رہی سہی کسر بارش نے پوری کردی ہے Published 23 Aug, 2022 01:12pm
Pakistan Heavy rains delay Balochistan’s polio drive for one week Province’s immunization drive was scheduled to start on August 29 Published 23 Aug, 2022 10:29am
عمران خان ایک زخمی درندے کی طرح پھڑ پھڑا رہے ہیں: خرم دستگیر حکومت کے پاس شواہد مکمل ہوں گے توعمران خان کو گرفتار کریں گے Published 22 Aug, 2022 11:06pm
عوام سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے فنڈ میں اپنا حصہ ڈالیں، احسن اقبال کی ہدایت سیلاب سے 800 سے زائد افراد جاں بحق اور تقریباً 1500 زخمی ہوچکے ہیں جب کہ متاثرہ افراد محموظ مقامات پر منتقل ہو رہے ہیں Published 22 Aug, 2022 08:12pm
بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 225 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران سیلاب کی تباہ کاریوں سے مزید 9 افرادجان کی بازی ہارگئے۔ Published 22 Aug, 2022 10:44am
کوک اسٹوڈیو میں “کنایاری” گانے والے وہاب بگٹی کا گھربھی سیلاب میں بہہ گیا گلوکار صوبے میں سیلابی صورتحال کے باعث اہل خانہ کے ہمراہ کُھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور Updated 22 Aug, 2022 11:26am
وزیر اعظم کا آرمی چیف سے رابطہ، سیلاب متاثرین کی امدادی کارروائیوں پر بات چیت ہیلی کاپٹرزکے استعمال سے سندھ اور بلوچستان میں زمینی رابطہ کٹنے کی وجہ سے ریسکیو اور ریلیف کی فراہمی میں آنے والی مشکلات کو دور کرنے میں مدد ملے گی Published 21 Aug, 2022 05:42pm
بلوچستان میں بارش اور سیلاب کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہوگئی کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب میں کنویں میں گرنے والے 2افراد کی لاشیں نکال لی گئیں۔ Published 19 Aug, 2022 03:30pm
کراچی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ندی نالوں میں طغیانی اورنشیبی علاقے زیرآب آنے کا خدشہ ہے Updated 17 Aug, 2022 12:03pm
کوئٹہ میں سیلابی ریلہ گاڑی بہا لے گیا، 5 افراد جاں بحق پی ڈی ایم اے کے مطابق یکم جون سے اب تک صوبے میں بارشوں و سیلاب سے 196 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں Updated 17 Aug, 2022 12:03am
پاک فضائیہ کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاک فضائیہ کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن مدد کی ہدایات کی ہے۔ Published 16 Aug, 2022 12:19pm
وزیرِاعظم کی 50 ہزار روپے فی سیلاب متاثرہ خاندان کو امداد فراہم کرنے کی ہدایت سیلاب زدہ علاقوں میں تمام متاثرہ گھرانوں کو 30 ہزار کی بجائے 50 ہزار روپے فوری طور پر فراہم کئے جائیں Published 15 Aug, 2022 06:07pm
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 196 ہوگئی حالیہ بارشوں سے کوئٹہ قومی شاہراہ پرمختلف مقامات پرٹریفک کی آمدورفت متاثرہوگئی۔ Published 15 Aug, 2022 10:57am
Pakistan Another eight dead as rains batter Balochistan Met dept forecasts say more heavy showers, thunderstorms expected in next 48 hours Published 13 Aug, 2022 06:39pm
بلوچستان میں مون سون کی تباہی، جاں بحق افراد کی تعداد 182 ہوگئی بلوچستان میں جاری مون سون کی بارشوں نے لسبیلہ، قلعہ عبداللہ، مسلم باغ اور بارکھان کے علاقوں میں تباہی مچادی Published 13 Aug, 2022 05:04pm
ملک بھر میں سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی جاری 60 ہزار متاثرین کی رہائش کے لیے خیمے، مچھردانیاں اورکمبل مہیا کئے گئے ہیں، این ڈی ایم اے Published 11 Aug, 2022 11:15am
بلوچستان میں بارش اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 ہوگئی گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں مزید 6 افراد بارشوں کی نذر ہوگئے، جن میں 5مرد اور ایک خاتون شامل ہیں۔ Published 07 Aug, 2022 09:06am
Pakistan Roads to Quetta blocked as transporters protest tax increase Demands include abolishing ad hoc toll plazas Published 04 Aug, 2022 05:44pm
بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلے کی تباہ کاریاں، اموات کی تعداد 166 ہوگئی پی ڈی ایم اے کے مطابق ریسکیو ٹیموں کو مزید 2افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ Updated 04 Aug, 2022 02:54pm
Pakistan Death toll rises to 164 after heavy rains kill another 15 in Balochistan PM Shahbaz orders round the clock monitoring of rescue, relief and rehabilitation measures Updated 03 Aug, 2022 10:52pm
بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ کے بعد تمام شہدا کی متیں آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئیں۔ Updated 03 Aug, 2022 09:58am
پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان سے کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ، اہم شخصیات سوار ہیلی کاپٹر میں کمانڈر 12 کور سمیت 6 افسران سوار تھے اور ہیلی کاپٹر سے فلڈ ریلیف آپریشن کا معائنہ کررہے تھے، آئی ایس پی آر Updated 02 Aug, 2022 09:42am
وزیراعظم کی سیلاب سے جاں بحق افراد کے ورثا کو 24 گھنٹے میں معاوضہ دینے کی ہدایت وزیراعظم نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، انہوں نے قلعہ سیف اللہ میں نقصانات اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ Updated 01 Aug, 2022 03:55pm
سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری متاثرہ علاقوں سے ڈی واٹرنگ اور متاثرین کی محفوظ مقامات پرمنتقلی کی جاری ہے جبکہ متاثرین کو طبی امداد اورخوراک بھی فراہم کی گئی ہے۔ Published 31 Jul, 2022 11:22am
سیلابی صورتحال کے بعد بلدیاتی الیکشن سیاسی قائدین کی مشاورت سے ملتوی کریں گے: وزیراعلیٰ بلوچستان انسان کا متبادل کچھ نہیں ہوسکتا تاہم بلوچستان حکومت نے جاں بحق افراد کے لواحقین کی مالی معاونت کا سلسلہ فوری شروع کر کردیا ہے Published 28 Jul, 2022 08:39pm
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، ہلاکتوں کی تعداد 111 ہوگئی گزشتہ روز کی طوفافی بارش سے مسلم باغ کے علاقے میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے 6 افراد میں سے ایک نوزائیدہ بچی اور خاتون کی لاش مل گئی۔ Updated 28 Jul, 2022 01:54pm