رن وے آکر گزر گیا لیکن مسافر طیارے کے دونوں پائلٹ سوتے رہے سوڈان کے خرطوم ہوائی اڈے سے اڑنے والے اس طیارے کی منزل ایتھوپیا کا عدیس ابابا ائرپورٹ تھی۔ Published 20 Aug, 2022 12:36pm