Aaj Logo

Updated 17 Jul 2022 12:00pm

شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن کے موقع پر مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد

شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن کے موقع پر مشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد ہوا ہے جبکہ 3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی پی او فیصل مختار نے بتایا کہ شیخوپوہ میں ضمنی الیکشن کے موقع پرمشکوک گاڑی سے اسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔

ڈی پی او شیخوپورہ نے کہا کہ جدید اسلحہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، قانون کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائےگی۔

Read Comments