Aaj Logo

Published 22 Jun 2022 01:30pm

پنجاب ضمنی انتخابات: حکومت کا صوبے بھر میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب ضمنی انتخابات کے حوالے سے صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے ضمنی انتخابات کے موقع پر صوبے بھر میں رینجرز تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کابینہ کمیٹی برائے امن و امان نے رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دے دی، رینجرز تعینات کرنے کا مقصد امن و امان بحال رکھنا ہے ۔

Read Comments