Aaj Logo

Published 11 May 2022 05:25pm

مردان خیل ڈیم میں چار خواتین ڈوب کر جاں بحق

کرک کے علاقے مردان خیل ڈیم میں چار خواتین ڈوب کر جاں بحق ہوگئیں۔

آج نیوز کے مطابق مردان خیل ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والی خواتین کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن کی لاشوں کو ریکسیو عملے نے ڈیم نے باہر نکال لیا ہے۔

خیال رہے کہ ملک میں رواں برس ڈیم میں ڈوبنے کے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں۔

Read Comments