Aaj Logo

Updated 01 Jan 2022 10:47am

کچھ کچھ ہوتا ہے کے ریمیک کا حصہ بننا چاہتی ہوں ، سارہ علی خان

سارہ علی خان نے ایک انٹرویو کے دوران کچھ کچھ ہوتا ہے کے ریمیک کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کی ہے اور انہیں یقین ہے کہ کرن جوہر اس سے اتفاق کریں گے۔

اداکارہ نے کہا کہ جھانوی کپور اور وجے دیوراکونڈا کو ساتھ میں کاسٹ کرنا چاہتی ہوں۔

سارہ علی خان نے فلم میں اپنے کردار رنکو کے بارے میں بات کی اور یہ بھی کہا کہ وہ کچھ کچھ ہوتا ہے کا حصہ بننا پسند کریں گی۔

Read Comments