Aaj Logo

Published 01 Nov 2021 12:19am

'موجودہ حکومت میں عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے'

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے ۔ہر شے مہنگی کردی گئی ہے۔

ڈیرہ غازی خان میں جلسہ عام سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ عمران نیازی کنٹینر پر کھڑے ہوکر کہتا تھا کہ جب مہنگائی ہوتو سمجھو وزیراعظم چور ہوتا ہے۔

Read Comments