Aaj Logo

Updated 04 Oct 2021 05:59pm

عمرشریف کی نمازِ جنازہ جرمنی میں ادا کردی گئی

کامیڈی کے بادشاہ عمر شریف کی نماز جنازہ جرمنی کے شہر نیورن برگ ایوب سلطان مسجد میں ادا کر دی گئی۔نماز جنازہ میں یورپ بھر سے پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔

پاکستانی قونصلیٹ سےکونسلرجنرل زاہد حسین بھی شریک ہوئے۔

Read Comments