Aaj Logo

Published 30 Sep 2021 09:07pm

کراچی: محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کر دیا

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کررہاہے۔ہواکاکم دباؤ18سے20گھنٹےمیں طوفان بن سکتاہے۔ہوا کے کم دباؤ کا رخ کراچی کی جانب ہے۔

محکمہ کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی سے 240 کلومیٹر دور ہے۔دباؤکراچی کےقریب سےگزرتاہوابلوچستان جائے گا۔لو پریشر کے قریب آتے ہی تیز آندھی چلے گی۔رات میں تیز بارش ہوسکتی ہے۔

Read Comments