Aaj Logo

Published 22 Sep 2021 05:19pm

'کورونا سے مقابلہ ایک بڑ اصبرآزما تجربہ ہے'

وزیر توانائی حماد اظہر کہتے ہیں کورونا سے مقابلہ ایک بڑ اصبرآزما تجربہ ہے۔عوام نے جرات اور دلیری سے کورونا کا مقابلہ کیا ہے۔

حماد اظہر نے انسداد کوروناسےمتعلق ویڈیو پیغام میں کہاعوام دوسری ڈوزکےلئےمیسج کا انتظارنہ کریں۔ہم نے اس وباءکےساتھ جیناسیکھناہے۔

Read Comments