Aaj Logo

Published 04 Jul 2021 10:52pm

'پاکستان میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی بھارت سے ہوئی'

لاہور جوہرٹاؤن دھماکےکےحوالےسے وزیراعظم نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سول اور ملٹری انٹیلی جنس ایجنسیوں کا کوآرڈینیشن قابل تعریف ہے۔ دہشتگردوں کے بین الاقوامی رابطوں کی نشاندہی ہوئی۔

انہوں نے کہاایک بار پھر دہشتگردی کی منصوبہ بندی اور مالی اعانت بھارت سے ہوئی، عالمی برادری کو اس ناجائز کام کے خلاف اداروں کو متحرک کرنا ہوگا۔

Read Comments