Aaj Logo

Published 01 Jul 2021 09:34pm

کوئٹہ: ڈی ایچ اے دفتر کے قریب دھماکا، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر ڈی ایچ اےدفترقریب دھماکا ہوا جس میں متعددافرادزخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کواسپتال منتقل کیاجارہاہے،اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

دھماکےسےقریبی عمارتوں کےشیشے ٹوٹ گئے۔

سیکیورٹی فورسز نےعلاقےکوگھیرےمیں لےلیا۔

Read Comments