Aaj Logo

Updated 25 May 2021 02:50pm

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودکا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد:وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کاکوروناٹیسٹ مثبت آگیا۔

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی۔

شفقت محمود نے کہا کہ میراکورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے، طبیعت بہتر ہے تاہم ہلکی علامات محسوس کررہا ہوں ،انشاءاللہ جلد صحت یاب ہوجاؤں گا۔

Read Comments