Aaj Logo

Published 23 May 2021 10:48pm

اٹلی میں کیبل کار گرنے سے 13 افراد ہلاک

اٹلی میں سیاحوں کوپہاڑوں پرواقع جھیل تک لیجانےوالی کیبل کارگرگئی۔اٹلی کے شمال میں جھیل میگواہ کےقریب پیش آنےوالے اس واقعے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے۔

Read Comments