Aaj Logo

Published 19 May 2021 06:08pm

'میں فلسطین اور انسانیت کے ساتھ کھڑا ہوں'

سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں یہ کھیل نہیں،جنگ ہے۔جنگ میں کسی کی جیت نہیں ہوتی، صرف نقصان ہوتا ہے۔

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت پر سابق کپتان وسیم اکرم نےٹویٹ میں لکھا کہ ہلاکتیں ہورہی ہیں،سب نے بہت کچھ کھو دیا۔میں فلسطین اور انسانیت کے ساتھ کھڑا ہوں۔

Read Comments