Aaj Logo

Published 08 May 2021 05:24pm

'شہبازشریف کو ایئرپورٹ پرروکنا انتہائی قابل مذمت اقدام ہے'

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں جعلی حکومت کی طرف سے عدالتی حکم کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے۔

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے ٹوئٹر پیغام میں کہاشہبازشریف کو ایئرپورٹ پرروکنا انتہائی قابل مذمت اقدام ہے۔ شہباز شریف کو روکنے سے ظاہرہوتا ہےکہ سیلکٹڈ حکومت کتنی خوفزدہ ہے۔

Read Comments