Aaj Logo

Updated 22 Apr 2021 05:02pm

بھارت میں کورونا کی بدترین صورتحال، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا انعقاد مشکل میں

بھارت میں کوروناکی بدترین صورتحال کی پیشِ نظر رواں برس شیڈول ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا انعقاد غیریقینی کا شکار ہو گیا۔

بھارتی میڈیاکےمطابق آئی سی سی کےکچھ ممبران نےتحفظات کااظہارکردیا۔

آئی سی سی کاوفدچندروزمیں بھارت کادورہ کرےگا۔دورےمیں وینیوزاورصورتحال کا بغورجائزہ لیا جائے گا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اکتوبر،نومبرمیں بھارت میں شیڈول ہے۔بیک اپ کے طور پر یواےای کورکھاگیاہے۔

Read Comments