Aaj Logo

Updated 13 Jan 2021 10:04pm

آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ، سانحہ مچھ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے چھ واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے بھی ملاقات کی.

آئی ایس پی آر کےمطابق آرمی چیف کو سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹرز میں سیکیورٹی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی.آرمی چیف کی مچھ واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے بھی ملاقات کی.

Read Comments