Aaj Logo

Published 03 Jan 2021 10:33pm

مصطفیٰ کمال کا 10 جنوری کو احتجاج کا اعلان

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال نے 10 جنوری کو احتجاج کا اعلان کردیا۔

مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ کراچی کی درست گنتی کےلئے ہر حد تک جائیں گے۔وفاق نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں بلدیاتی نظام ختم کر رکھا ہے۔

انہوں نے کہا جس دن ایم کیو ایم حکومت سے نکلی، نیب کے شکنجے میں آجائے گی۔

Read Comments