Aaj Logo

Published 27 Dec 2020 09:31pm

'حکومت کا وقت تھوڑا رہ گیا'

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا حکومت کا وقت تھوڑا رہ گیا۔ہم جیلیں بھرنے کےلئےتیارہیں۔اِن سے ملک نہیں چل رہا اور نہ چلے گا۔جب تم مانتے ہو تو اقتدار چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔آج دوبارہ الیکشن کروائے جائیں تو حقیقت معلوم ہوجائے گی۔ پہلے ہی کہا تھا کہ نیب چلالو یا ملک۔

Read Comments