Aaj News

ویڈیو: بارش کےدوران کراچی کی مصروف سڑک پر بچھڑے کی پیدائش

گائے بیچ سڑک نومولود کی حفاظت کرتی رہی بالآخر قدرت کوخود رحم آگیا
Updated 17 Aug, 2022 09:28am

کراچی کے علاقے حسن اسکوائر مین روڈ پر گائے نے بچھڑے کو جنم دیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بارش کے دوران بیچ سڑک پر گائے بچھڑے کی حفاظت کرتی رہی لیکن کسی نے ان کی مدد کرنے کی کوشش نہ کی۔

کسی کی مدد نہ ملنے پر نومولود بچھڑے پر قدرت کو رحم آگیا جو کہ اپنی مدد آپ خود کھڑا ہو کر روڈ کنارے چلا گیا۔

karachi

social media

cow