ملک میں سونے کے نرخ میں بڑا اضافہ

Published 16 Aug, 2022 05:26pm
By

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں واضح اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم 5 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 39 ہزار 900 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 4 ہزار 887 روپے اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 942 روپے کی ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں معمولی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 778 ڈالرز پر پہنچ گئی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.