Aaj News

کامن ویلتھ گیمز 2022: دو پاکستانی باکسرز برطانیہ میں روپوش

دونوں باکسرز کے پاسپورٹس اور ٹکٹس قومی دستے کے حکام کے پاس ہیں
Published 10 Aug, 2022 05:01pm

برمنگھم کامن ویلتھ گیمز 2022 میں حصہ لینے والے دو پاکستانی باکسرز برطانیہ میں روپوش ہوگئے۔

پاکستانی دستے کی وطن واپسی سے قبل باکسر نذیر اللہ خان اور سلیمان بلوچ ولیج سے ہی غائب ہوگئے۔

دونوں باکسرز کے پاسپورٹس اور ٹکٹس قومی دستے کے حکام کے پاس ہیں، جبکہ واقعے کے بارے میں پولیس اور انتطامیہ کو آگا کردیا گیا ہے۔

Commonwealth Games

Pakistani Boxers