Aaj News

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ, لڑکھڑاتا روپیہ سنبھلنے لگا

گزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں نمایاں کمی ہوئی ہے
Updated 03 Aug, 2022 03:43pm

کاروباری ہفتے کے آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قیمت میں تیسرے روز بھی بڑی کمی دیکھی جاری ہے۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 9 روپے 38 پیسے کمی نمایاں کمی ہوگئی ہے۔

لین دین 228 روپے میں جاری ہے، جبکہ گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 238 روپے 38 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 230 روپے ہوگئی ہے۔

Pakistan

dollar rates

Pakistan Rupee