دو جماعتوں نے آئینی بحران کو سنگین کیا: عطااللہ تارڑ

Published 27 Jul, 2022 04:12pm
By

ترجمان مسلم لیگ نواز عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دوجماعتوں نےآئینی بحران کو سنگین کیا، انصاف کادوہرامعیارپہلی باردیکھنےمیں آیا۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطااللہ تارڑ نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکرپرحملےکانوٹس نہیں لیاگیا، پنجاب میں گورنرراج نہیں لگارہے۔

عطااللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پہلی بارجوڈیشل وزیراعلی دیکھ رہےہیں، عمران خان کاخط بھاری اورچوہدری شجاعت کاخط ہلکاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ انصاف کامعیاریہ ہوگاتوملک کیسےچلےگا، ہم انصاف کےحصول کیلئےجدوجہد کررہےہیں، عمران خان نےملک کابیڑاغرق کردیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.