پنجاب اسمبلی میں (ن) لیگ کی ایک اور وکٹ گرگئی

Updated 26 Jul, 2022 05:47pm
By

پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی ایک اور نشست خالی ہوگئی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بہاولنگر کے حلقہ پی پی241 سے (ن) لیگی رکنِ صوبائی اسمبلی کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق کاشف محمود کو نااہلی کی بنیاد پر ڈی نوٹیفائی کیا گیا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.