نیب لاہور نے فرح گوگی کی والدہ بشریٰ خان کو طلب کرلیا
نیب ذرائع کے مطابق بشری خان اپنی بیٹی فرح خان کی حصے دار ہیں، بشری خان نے بیٹی فرح خان کے ساتھ ملکرکمپنیوں میں سرمایہ کاری کی
لاہور: نیب لاہور نے فرحت شہزادی عرف فرح گوگی کی والدہ بشری خان کو 20 جولائی کو طلب کرلیا ہے۔
نیب ذرائع کے مطابق بشری خان اپنی بیٹی فرح خان کی حصے دار ہیں، بشری خان نے بیٹی فرح خان کے ساتھ ملکرکمپنیوں میں سرمایہ کاری کی۔
ذرائع نے یہ بھی کہا کہ فرحت شہزادی کی جانب سے کمپنیاں گذشتہ 4 سال میں بنائی گئیں۔
نیب نے بشری خان کو دستاویزات سمیت 20 جولائی کو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔
NAB
Farah Khan Gogi
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.