ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

Published 04 Jul, 2022 07:57pm
By

پاکستان کی صرافہ منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 300 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے سستا ہونے سے ایک لاکھ 21 ہزار 228 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں معمولی کمی کے بعد سونے کی فی اونس قیمت ایک ہزار 807 ڈالر ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.