Aaj News

عید الاضحٰی کی تعطیلات کب ہوں گی؟ حکومت نے اعلان کردیا

حکومت نے عید کے موقع پر تین دن کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، چھٹیاں 10 جولائی بروز اتوار سے 12 جولائی بروز منگل تک ہوں گی
Published 02 Jul, 2022 05:43pm

عید الاضحٰی کی چھٹیوں سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی ہے۔

وفاقی حکومت نے عید کے موقع پر تین دن کی سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت چھٹیاں 10 جولائی بروز اتوار سے 12 جولائی تک ہوں گی۔

ذرائع کے مطابق اتوار سے منگل تک چھٹیوں کی سمری وزیراعظم کے سیکرٹری کو موصول ہوگئی ہے، چھٹیوں کا نوٹفکیشن ایک سے دو روز میں جاری کر دیا جائے گا۔

Pakistan

Eid

Govt