Aaj News

اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی کے وومن ونگ کی ممبر بن گئیں

لیلیٰ زبیری ںے تحریک انصاف شمولیت کے بعد اپنا ویڈیو پیغام بھیم جاری کیا
Published 01 Jul, 2022 01:54pm

پاکستانی سینئراداکارہ لیلیٰ زبیری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وومن ونگ کی ممبر بن گئیں۔

تحریک انصاف کے وومن ونگ کے توئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شئیر کی گئی جس لیلیٰ زبیری نوجوانوں سمیت پاکستانیوں سے مخاطب ہیں۔

واضح رہے پاکستان کی سیاسی صورتحال میں اتار چڑھاؤ کے سبب عوام کے ساتھ شوبز شخصیات بھی پی ٹی آئی کو سپورٹ کر رہی ہیں۔

pti

Pakistan

Laila Zuberi