سونا عالمی و مقامی مارکیوٹوں میں سستا ہوگیا

Published 30 Jun, 2022 06:13pm
By

پاکستان کے ساتھ عالمی صرافہ منڈیوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اُتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 350 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 1 لاکھ 41 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 300 روپے سستا ہونے سے ایک لاکھ 21 ہزار 313 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 1822 ڈالرز فی اونس ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.