Aaj News

آن اسکرین 90 کی دہائی سے بالی ووڈ کے 10 مشہور جوڑے کون سے ہیں؟

آن اسکرین 90 کی دہائی سے بالی ووڈ کے 10 مشہور جوڑے کونسے ہیں؟
Published 30 Jun, 2022 11:12am

بالی ووڈ کی رومانوں فلموں کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے جس میں 90 کی دہائی کے جوڑے خاص طور پر شامل ہیں۔

اسی سلسلے میں ہم نے بار بار بڑی اسکرین پر کچھ مشہور جوڑیوں کا مشاہدہ کیا ہے۔

تاہم ان جوڑیوں نے مداحوں کے دل میں گھر کر لیا ہے، تو آئیے آج ایسی ہی چند جوڑیوں کو دیکھتے ہیں۔

شاہ رخ خان اور کاجول

سلمان خان اور مادھوری ڈکشٹ

گووندا اور کرشمہ کپور

عامر خان اور جوہی چاولہ

اکشے کمار اور کترینہ کیف

رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون

ورون دھون اور عالیہ بھٹ

رنبیر کپوراوردیپیکا پڈوکون

شاہد کپور اورکرینہ کپور

سدھارتھ ملہوترا اور کیارا ایڈوانی

Bollywood

urdu