Aaj News

گلوکار عدنان سمیع کی تصاویر وائرل، مداحوں کے تبصروں کی بھرمار

تصویروں کو ان کے مداحوں کی جنب سے خوب پسند کی جارہا ہے
Updated 26 Jun, 2022 11:43am

گلوکارعدنان سمیع کی اپنے اہل خانہ کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق عدنان سمیع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر مالدیپ میں چھٹیاں گزارنے کے دوران اپنی تصاویر پوسٹ کیں۔

ان تصویروں میں سے ایک سیلفی تھی، جس کو ان کے مداحوں کی جنب سے خوب پسند کی جارہا ہے ساتھ ہی اس پر تبصروں کی بھرمار بھی ہوگئی ہے۔

مذکورہ تصاویر کے ساتھ گلوکار نے کیپشن میں لکھا کہ “مالدیپ کے کا ریزورٹ میں ٹھنڈا ہے، جو ایک جنت ہے”۔

تاہم ان کی تصاویر وائرل ہوگئیں جبکہ کچھ لوگ انہیں پہچان بھی نہیں سکے اور اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے لیے کمنٹس سیکشن میں چلے گئے۔

india

Bollywood

Adnan Sami