عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی ہے، فیاض الحسن چوہان کا دعویٰ
اطلاع ہے کہ کچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود کوچی نامی دہشت گرد کو عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی ہے
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فیاض الحسن چوہان نے سابق وزیراعظم اور پارٹی چیئرمین عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دیئے جانے کا دعویٰ کردیا ہے۔
ایک ٹوئٹ میں سابق صوبائی وزیر نے کہا کہ انہیں اطلاع ہے کہ کچھ لوگوں نے افغانستان میں موجود کوچی نامی دہشت گرد کو عمران خان کو قتل کرنے کی سپاری دی ہے۔
خیال رہے کہ چند دنوں قبل فیاض الحسن کو عمران خان کا میڈیا ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے۔
afghanistan
imran khan
Fayaz Ul Hassan Chohan
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.