Aaj News

برطانیہ میں گرم ترین دن، ساحل سمندر و تفریحی مقامات پر مکینوں کا رش لگ گیا

یورپی ملک میں آج گرم ترین دن اور اس ویک اینڈ کو گرم ہفتہ ڈکلئیر کیا گیا ہے
Published 17 Jun, 2022 07:41pm

برطانیہ میں درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریٹ سے تجاوز کرنے پر عوام نے تفریحی مقامات اور ساحلی سمندر کا رُخ کرلیا۔

یورپی ملک میں آج گرم ترین دن اور اس ویک اینڈ کو گرم ہفتہ ڈکلئیر کیا گیا ہے جس کے بعد تفریحی مقامات، پارک اور ساحل سمندر والے علاقوں میں عوام کا بے پناہ رش لگ گیا ہے۔

United Kingdom

Hot Weather