سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی متوقع
پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے...
سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو پاکستان واپس لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صدر کو ملک واپس لانےمتعلق تیاری ہو رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کل ڈاکٹرز کا پینل فیصلہ کرے گا کہ پرویز مشرف کو ایئر ایمبولینس کے زریعے پاکستان واپس لے جایا سکتا ہے یا نہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کے فیصلے کے بعد حکومت پاکستان سے اس حوالے سے رابطہ کیا جائے گا۔
Pakistan
President
Pervez Musharraf
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.