خاتون زیادتی کیس: عدالت نے تمام ملزمان کو ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
کراچی: بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی ہوئی۔
عدالت نے تمام...
کراچی: خاتون زیادتی کیس میں عدالت نے تمام ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
بہاؤ الدین زکریا ایکسپریس میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے کیس کی سماعت جوڈیشل میجسٹریٹ جنوبی ہوئی۔
عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
یاد رہے کہ ملزمان کے خلاف سٹی ریلوے تھانے میں مقدمہ درج ہے۔
متاثرہ خاتون عدالت میں 2 ملزمان کو شناخت بھی کرچکیں۔
karachi
court
incident
Train
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.