جامعہ اردو: دو طلبہ تنظیموں میں تصادم، متعدد زخمی

Published 13 Jun, 2022 03:10pm
By

جامعہ اردو یونیورسٹی عبدالحق کیمپس میدان جنگ بن گیا، صبح سے ہی رینجرز کی موجودگی کے باوجود کیمپس کے اندر آئی ایس او اور پی ایس ایف کے گروپوں میں تصادم ہوگیا۔

عبدالحق کیمپس میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی انٹری پر شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی، جس پر فائرنگ اور متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔

ایس ایس پی سٹی کے مطابق واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

جبکہ ہنگامے میں ملوث 5 لوگوں کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.