Aaj News

ہمارے خلاف حکومت نے بے بنیاد مقدمات بنوائے: فیاض الحسن چوہان

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف حکومت نے بے بنیاد مقدمات بنوائے۔ اپنے بیان میں فیاض...
Published 13 Jun, 2022 02:50pm

لاہور: پی ٹی آئی رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف حکومت نے بے بنیاد مقدمات بنوائے۔

اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ہمارے لوگوں پربجٹ پاس کروانے کیلئے مقدمات بنوائے گئے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت مہنگائی کی شکل میں عوام پربوجھ ڈال رہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارےکارکنان کوپابند سلاسل کرنے کا پلان بنایا ہوا ہے۔

pti

punjab

Fayaz Ul Hassan Chohan