Aaj News

حیدرآباد: سائٹ ایریا میں کاٹن فیکٹری میں آگ لگ گئی

لگی آگ نے فیکٹری میں موجود کپاس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے
Published 11 Jun, 2022 06:11pm

حیدرآباد میں سائٹ ایریا پر واقع کپاس فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔

آج نیوز کے مطابق لگی آگ نے فیکٹری میں موجود کپاس کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جب کہ فائر بریگیڈ کا عملہ آگ کو قابو کرنے میں مصروف ہے۔

اس کے علاوہ آتشزدگی کے واقعہ میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔

fire incident

Hyderabad