ہنگو: مدرسے میں گیس لیکیج، 14 طلبہ کی حالت خراب، اسپتال منتقل
ہنگو: ہنگو کے ایک مدرسے میں گیس لیکیج سے 14 طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔
یہ واقعہ تھانہ دوابہ کے علاقے چھپری نریاب میں...
ہنگو: ہنگو کے ایک مدرسے میں گیس لیکیج سے 14 طلبہ کی حالت غیر ہوگئی۔
یہ واقعہ تھانہ دوابہ کے علاقے چھپری نریاب میں پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق طلبہ کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
KPK
Rescue
Hangu
Most Popular
Aaj English

Comments are closed on this story.