ملک میں امریکی ڈالر کے بھاؤ میں مزید کمی

Published 09 Jun, 2022 04:31pm
By

ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جمعرات کے روز انٹربینک میں 75 پیسے سستا ہونے کے بعد امریکی ڈالر 200 روپے 77 پیسے پر بند ہوا ہے۔

رواں ہفتے کے ابتدائی چار دنوں میں ڈالر کے بھاؤ میں 2 روپے 86 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جب کہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت فروخت 202 روپے 50 پیسے ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.